انور مسعود کی شاعری کی کتب

انور مسعود کی پیدائش 8 نومبر 1935ء گجرات، پاکستان میں ہوئی اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انھوں نے تعلیم حاصل کی اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آ گئے جہاں انھوں نے “زمیندارا کالج گجرات” میں تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے ایم اے (فارسی) کی ڈگری اورینٹل کالج لاہور سے گولڈ میڈل کے ساتھ حاصل کی۔ وہ پنجاب کے مختلف کالجوں میں فارسی کے پروفیسر رہے۔ انور مسعود پاکستانی معروف شاعر ہیں، جو اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتے ہیں۔ انور مسعود زیادہ تر مزاحیہ شاعری سے مشہور ہوئے۔

دیوار گریہ ۔۔۔۔ اشعار کے پیچھے

قطعہ کلامی