ممتاز مفتی کا فکری ارتقا
مقالہ نگار : نجیبہ عارف
نگران : ڈاکٹر محمد صدیق خان شبلی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد
خیبر پختون خواہ میں فکاہیہ کالم نگاری کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ
مقالہ نگار : زینت بی بی
نگران : ڈاکٹر ستار خان خٹک
قرطبہ یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان ، پشاور
چارلس ڈکنز اور شوکت صدیقی بطور معاشرتی ناول نگار۔ ۔ تقابلی مطالعہ
مقالہ نگار : سارہ عنبر
نگران : پروفیسر ڈاکٹر انوار احمد
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان
ملتان میں اردو کی نثری اصناف کے آغاز و ارتقاہ کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ
مقالہ نگار : عذرا بتول
نگران : ڈاکٹر انوار احمد
بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان
پروین شاکر کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ
مقالہ نگار : عرفان احمد
نگران : ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین
جواہرلال نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی
اردو قواعد نویسی کی تاریخ
مقالہ نگار : نیر اقبال
مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ
عالمی شاعری کی نمائندہ اصناف : تعارف و تفہیم
مقالہ نگار : نرگس بانو
نگران : ڈاکٹر میمونہ سبحانی
جی سی یونیورسٹی ،فیصل آباد
تحقیقی مقالہ نگاری ۔۔ طریق کار
مقالہ نگار : پروفیسر محمد عارف
نگران : پروفیسر رضی عابدی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، اسلام آباد
اردو فن تحقیق پر مطبوعہ مواد کا تحقیقی و توضیحی جائزہ
مقالہ نگار : مطہر شاہ
نگران : پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید
قرطبہ یونیورسٹی ، ڈیرہ اسماعیل خان ، پشاور
فسانۃ آزاد کی تہذیبی فرہنگ
مقالہ نگار : عبد الرشید صدیقی
نگران : پروفیسر منظر عباس نقوی
راجہ گدھ کا تجزیاتی مطالعہ
مقالہ نگار : انیس فاطمہ
نگران : پروفیسر اے ایم کے شہریار