امجد اسلام امجد کی شاعری کی کتب

امجد اسلام امجد کی پیدائش 4 اگست 1944 کو لاہور میں ہوئی۔ انھوں نے اسلامیہ کالج لاہور سے بی۔اے کرنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ امجد اسلام امجد ایک پاکستانی اردو شاعر، ڈراما نگار اور گیت نگار تھے۔ 50 سال پر محیط کیریئر میں انھوں نے چالیس سے زائد کتابیں تصنیف کی۔ انھیں اپنے ادبی کام اور ٹی وی کے لیے اسکرین پلے کے لیے بہت سے اعزازات ملے ، جن میں تمغائے حسن کارکردگی اور ستارۂ امتیاز شامل ہیں۔ آپ کی وفات 10 فروری 2023ء کو لاہور میں دل کا دورہ پڑنے ہوئی۔

منتخب غزلیات

بارش کی آواز